غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ دورانِ چیکنگ گاڑی میں نصب خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر پایا گیا جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں