ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خالد نامی ملزم کو گرفتار کیا جس سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خالد نامی ملزم کو گرفتار کیا جس سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس، اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔