نہری پانی چوری ،7افراد پر مقدمہ

نہری پانی چوری ،7افراد پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔ محکمہ انہار ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ سات افراد کو موگہ توڑ کر پانی چوری کرتے اپنی فصلوں کو سیراب کرتے پایا گیا۔

نہری پانی چوری کرنے والے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔ محکمہ انہار ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ سات افراد کو موگہ توڑ کر پانی چوری کرتے اپنی فصلوں کو سیراب کرتے  پایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں