تاش پر جوا کھیلنے والے 2ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش پر جواکھیلنے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے تاش، نقدی اور دیگر سامان برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔