چورٹرانسفارمر لے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )طور شریف میں زمیندار علی رضا کا بجلی کا ٹرانسفامر چوری ہوگیا،مرالی والا میں اعظم کی فیکٹری سے کیمرے چوری ہو گئے۔
طور شریف میں زمیندار علی رضا کا بجلی کا ٹرانسفامر چوری ہوگیا،مرالی والا میں اعظم کی فیکٹری سے کیمرے چوری ہو گئے۔