نوشہرہ سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ سے منشیات فروش گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سی پی او کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر عمران سانسی انچارج پولیس چوکی بیگ پور نے منشیات فروش خیبر حسین کو گرفتار کرکے 3100 گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔

سی پی او کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران سب انسپکٹر عمران سانسی انچارج پولیس چوکی بیگ پور نے منشیات فروش خیبر حسین کو گرفتار کرکے 3100 گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں