سمبڑیال:کلاشنکوف اور پستول برآمد ،ایک ملزم گرفتار

سمبڑیال:کلاشنکوف اور  پستول برآمد ،ایک ملزم گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ۔

تھانہ سمبڑیال پولیس نے ڈسکہ روڈ پر خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر ملزم محمد بشیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے توڑے میں چھپائی ہوئی کلاشنکوف اورایک 30بورپسٹل برآمد کر کے گرفتا کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں