ڈکیتی کی جھوٹی کال پرشہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو پکڑلیاورمقدمہ بھی درج کرلیا۔