بدبخت بیٹے نے حقیقی ماں کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا
گوجرہ(نمائندہ دنیا )بدبخت بیٹے نے حقیقی ماں کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔رحمان پورہ گوجرہ کے رہائشی ناخلف بیٹے محمد بلال نے اپنی والدہ کو تشددکا نشانہ بنایا۔۔۔
شور واویلہ پر بعض افراد نے مداخلت کر کے اس کی جان چھڑائی۔جس پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا سٹی پولیس نے ملزم کے والدمحمد حفیظ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔