اشتہاری ملزم کو فرار کرانے پر دوافراد گرفتار

 اشتہاری ملزم کو فرار  کرانے پر دوافراد گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )صدر پولیس نے نواحی گاؤں چھجوکی کے اشتہاری ملزم عبدالجبار کو فرار کروانے پر سرور اور کاشف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

سٹی پولیس نے دورانِ گشت محلہ رسول نگر کے وسیم سے بغیر لائسنس تیس بور پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں