منشیات فروش ڈیلر 10کلو 800گرام چرس سمیت پکڑا گیا

منشیات فروش ڈیلر 10کلو  800گرام چرس سمیت پکڑا گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چوکی انچارج کوٹلی فقیر چند باوا کی منشیات فروش ڈیلر کو گرفتار کرلیا

چوکی انچارج سب انسپکٹر مزمل نے مخبر کی اطلاع پر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے بدنام زمانہ منشیات فروش ڈیلر ملزم سلمان یوسف کو گرفتار کر کے لاکھوں مالیت کی 10 کلو 800گرام چرس برآمد کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں