بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں کاشف نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں کاشف نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments