ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹرک پر اوور لوڈنگ کرتے ہوئے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہا تھا۔مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments