پٹرول سٹاک کرنے پرچار پمپس کو 4لاکھ کے جرمانے

پٹرول سٹاک کرنے پرچار پمپس کو 4لاکھ کے جرمانے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے پٹرولیم مصنوعات کا سٹاک چیک کرنے کیلئے پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور غیرقانونی طورپر پٹرول سٹاک کرنے پر چار پٹرول پمپس کو 4 لاکھ کے جرمانے کئے۔ انہوں نے کہا پٹرول نہ ملنے پر03047961332 پر شکایت درج کروائیں۔

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے پٹرولیم مصنوعات کا سٹاک چیک کرنے کیلئے پٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور غیرقانونی طورپر پٹرول سٹاک کرنے پر چار پٹرول پمپس کو 4 لاکھ کے جرمانے کئے۔ انہوں نے کہا  پٹرول نہ ملنے پر03047961332 پر شکایت درج کروائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...