باپ کی بیٹی سے متعدد بار مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج

 باپ کی بیٹی سے متعدد بار  مبینہ زیادتی ،مقدمہ درج

لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک (نامہ نگار ،نمائندہ خصوصی )مدوخلیل میں باپ نے گن پوائنٹ پر 17سالہ بیٹی کو متعدد بار مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،لدھیوالہ پولیس نے ماں کی درخواست پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

محلہ نجف سٹی کے رہائشی ممتاز نے اپنی سالہ بیٹی (آ)کو متعددبار زیادتی کا نشانہ بنایا ۔گزشتہ روز اس نے اپنی ماں کو اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی سے آگاہ کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...