دوبجلی چور پکڑے گئے

دوبجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر)سٹی اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او ز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر حمید پور خورد کے سکندر اور محلہ کراچی کے سفیان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

سٹی اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او ز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر حمید پور خورد کے سکندر اور محلہ کراچی کے سفیان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...