پولیس پر ڈاکو کی فائرنگ،گلی میں کھڑی خاتون جاں بحق

پولیس پر ڈاکو کی فائرنگ،گلی  میں کھڑی خاتون جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر) فیکٹری ایریا پولیس پر کی گئی ڈاکو کی فائرنگ کی زد میں آکر خاتو ن جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم حسنین بٹ عرف سنی کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو گرفتاری سے بچنے کیلئے اس نے فائرنگ کر دی اور فرار ہوگیا،ڈکیت کی فائرنگ کی زد میں آکرگلی میں کھڑی خاتون ارفع بی بی جان کی بازی ہارگئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...