خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 4 ملزم گرفتار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)این سی سی آئی اے نے خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 4 ملز موں کو گرفتا ر کر لیا ،ملزمان لاہور، فیصل آباد اور ملتان سے گرفتار کئے گئے۔
این سی سی آئی اے نے خواتین کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے 4 ملز موں کو گرفتا ر کر لیا ،ملزمان لاہور، فیصل آباد اور ملتان سے گرفتار کئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments