نیتن یاہو کو امریکا میں گرفتار نہیں کیا جائیگا:ٹرمپ کا اعلان

 نیتن یاہو کو امریکا میں گرفتار  نہیں کیا جائیگا:ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران نیویارک میں کسی صورت گرفتار نہیں کیا جائے گا۔۔۔

 یہ بیان نیویارک کے میئر زہران ممدانی کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ستمبر میں ہونے والے اقوام متحدہ اجلاس سے قبل اس معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ممدانی نے اعتراف کیا کہ انہیں یقین نہیں کہ انہیں کسی غیر ملکی سربراہ کو گرفتار کرنے کا اختیار حاصل ہے یا نہیں، تاہم وہ شہر کی قانونی ٹیم سے مشاورت کر رہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...