ہنگری :سابق شطرنج چیمپئن صدر نامز د
بڈاپسٹ (اے ایف پی ) ہنگری کے وزیراعظم نے پیر کے روز سابق شطرنج گرینڈ ماسٹر جودت پولگار کو ملک کا نیا صدر نامزد کیا ہے ۔۔۔
یہ عہدہ گزشتہ ہفتے ہونے والی آئینی ترمیم کے بعد خالی ہو نیوالا ہے ۔وزیراعظم پیٹر میگیار نے فیس بک پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا:"ہمارے ملک کو اتحاد، امن اور ایک ایسے صدر کی ضرورت ہے جس پر تمام اہل وطن فخر کر سکیں۔"
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments