ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

 ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ جیت لیا

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

 کیلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں سب سے زیادہ 10گول کیے جبکہ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی 8 گول سکور کرکے دوسرے نمبر پر رہے ۔فرانسیسی فٹبالر نے فیفا ورلڈ کپ کے پچھلے ایڈیشن میں بھی سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کیا تھا۔ کیلیان ایمباپے 2 مرتبہ فیفا کا گولڈن بوٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ 2022ء کے فیفا ورلڈ کپ میں کیلیان ایمباپے نے 8 گول سکور کر کے فیفا کا پہلا ‘گولڈن بوٹ’ ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...