گھریلو جھگڑوں پر 24سالہ طالبہ اور نوجوان نے خودکشی کر لی

گھریلو جھگڑوں پر 24سالہ طالبہ  اور نوجوان نے خودکشی کر لی

لاہور ،کاہنہ،شیخوپورہ(کرائم رپورٹر ،نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈیفنس بی میں پسند کے کپڑے ، جوتوں پر بہن کیساتھ لڑائی جھگڑے پر24 سالہ لڑکی نے خود کشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق بی ایس کی طالبہ24 سالہ نیہا کا اپنی پسند کے کپڑے اور جوتوں پر بڑی بہن کیساتھ لڑائی جھگڑا ہو گیا اور دلبرداشتہ ہو کر نیہا نے گھر کی بالائی منزل پر جاکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ، تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ بستی بلوچاں میں نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی،رانا فہد کاگھر میں اکثر جھگڑا رہتا جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے زندگی کا خاتمہ کیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...