اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر کا صفایا، لاکھوں کا نقصان

 اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر  کا صفایا، لاکھوں کا نقصان

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)اہلخانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم ملزمان نے گھر کا صفایا کر دیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں ابوبکر نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوئے ، الماریوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی، موبائل فون، لیپ ٹاپ، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...