سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کر کے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کمر شہزاد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اسے سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments