حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل  کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں لیاقت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...