ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈھڈی والا کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments