خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں مقدس بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے زبردستی قابو کرلیا اور مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
خاتون کو قابو کرکے مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں مقدس بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے زبردستی قابو کرلیا اور مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments