اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

اسلحے کی نمائش کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...