ون ویلنگ کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments