پراپرٹی کے جعلی کاغذات کے ذریعے شہری سے لاکھوں کا فراڈ

پراپرٹی کے جعلی کاغذات کے ذریعے شہری سے لاکھوں کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے مبینہ فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی کے علاقے میں راشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران جعلی دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کیے اور لاکھوں روپے کا فراڈ کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...