شاد باغ پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ پکڑ لیا

شاد باغ پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ پکڑ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے دو رکنی موبائل چور گینگ گرفتار کرلیا۔

پولیس نے واردات کیلئے آئے گینگ کے ارکان راحیل اور ابنیر کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرکے 5 موبائل 20 ہزار روپے اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو رکنی گروہ شہر کے مختلف مقامات پر وارداتیں کرتا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...