بغیر لائسنس ڈرائیونگ ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کر رہا تھا۔ جسے گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کر رہا تھا۔ جسے گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments