ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

اتحاد روڈ پر ایل سی ایم ہائی اسکول کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوار چودہ سالہ ایان مسافر بس سے ٹکرا کر بس کے ٹائر کے نیچے آ کر شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...