بنوں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ، 2سگے بھا ئی قتل

بنوں میں نامعلوم افرادکی  فائرنگ ، 2سگے بھا ئی قتل

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو سگے بھا ئیوں کو قتل کر دیا ، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بنوں کی تحصیل بکاخیل کے علاقے سردی خیل اڈا کے قریب ہوا۔۔۔

فائرنگ میں دو بھائی رسول محمد اور حفیظ اللہ سکنہ سردی خیل دم توڑ گئے ، پولیس نے دونوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا، مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...