لاکھوں کی نقدی،موبائل چھین لئے ،موٹر سائیکلیں چوری

لاکھوں کی نقدی،موبائل چھین لئے ،موٹر سائیکلیں چوری

ہنجروال میں ضیا سے 3لاکھ60 ہزار ، نولکھا میں وقار سے 3 لاکھ 40ہزار چھین لئے

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی،موبائل فون چھین لئے گئے ،کئی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں،تفصیلات کے مطابق ہنجروال میں ضیا سے 3لاکھ60 ہزار روپے اور موبائل، نولکھا میں وقار سے 3 لاکھ 40ہزار روپے اور موبائل،ٹاؤن شپ میں عارف سے 3لاکھ 20ہزار روپے اور موبائل، کاہنہ میں فرقان سے 3لاکھ روپے موبائل،کوٹ لکھپت کے علاقے میں دانش سے 20 ہزار روپے ،ڈیفنس سی کے علاقے میں امانت سے 10 ہزار روپے اور موبائل چھین لیا گیا۔مصری شاہ سے شاہد ، باغبانپورہ مجاہد اور داتا دربار سے راحیل کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...