ہمسا یو ںکا خاتون پر تشدد
کامونکے (نامہ نگار )معمولی تنازع پر ہمسا یو ں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کی شمیم نے اپنے گھر کی چھت پر ہمسائی کو اقصیٰ کو گوبر پھنکنے سے منع کیا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی اور پھر اقصیٰ اُسکے شوہر راشد اور دیور کاشف نے شمیم بی بی پر بدترین تشدد کیا۔
معمولی تنازع پر ہمسا یو ں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کی شمیم نے اپنے گھر کی چھت پر ہمسائی کو اقصیٰ کو گوبر پھنکنے سے منع کیا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوگئی اور پھر اقصیٰ اُسکے شوہر راشد اور دیور کاشف نے شمیم بی بی پر بدترین تشدد کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments