حافظ آباد:نوجوان کی درخت کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد

حافظ آباد:نوجوان کی درخت  کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں دھرنکے میردادکے میں نوجوان کی درخت کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کو محمد عمران کی لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے اور جلد حقائق سامنے آجائیں گے ۔

نواحی گاؤں دھرنکے میردادکے میں نوجوان کی درخت کے ساتھ پھند ا لگی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کو محمد عمران کی لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی شروع کردی۔پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے اور جلد حقائق سامنے آجائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...