ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کیساتھ حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ون ویلنگ کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کیساتھ  حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...