امریکا سے ہزاروں افراد کی ملک بدری پر اقوام متحدہ کا انتباہ

امریکا سے ہزاروں افراد کی  ملک بدری پر اقوام متحدہ کا انتباہ

جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے 20 آزاد ماہرین نے امریکا کی جانب سے ہزاروں افراد کو مختلف ممالک میں ملک بدر کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ماہرین نے بیان میں کہا کہ ملک بدر کیے گئے افراد کو ایسے ممالک میں بھیجا جا رہا ہے ، جن سے ان کے کوئی تعلقات نہیں۔ اس اقدام سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ مزید بڑھ سکتا ہے اور ان مسائل میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...