گھر سے مدرسہ پڑھنے گئی 3 کمسن لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں

گھر سے مدرسہ پڑھنے گئی  3 کمسن لڑکیاں لاپتہ ہو گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے مدرسہ پڑھنے گئی تین کمسن لڑکیاں مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئیں۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں سجاول نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ 14 سالہ روما، 13 سالہ ایمان اور 11 سالہ سعدیہ گھر سے مدرسہ پڑھنے کے لئے گئی۔ جنہیں راستے سے ہی مبینہ طور پر ملز موں کی جانب سے قابو کرکے اغواکرلیا گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر لاپتہ ہونے والی لڑکیوں کی تلاش کے لئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...