گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چور لے گئے

گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی  موٹر سائیکل چور لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں دانش نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے علامہ اقبال کالونی میں واقعہ اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کی اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...