بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا شہری پکڑاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments