منڈیکی گورائیہ:نامعلوم ملزمان نے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) نامعلوم ملزمان نے شادی شدہ خاتون کواغواکرلیا ،
موضع آدمکے چیمہ کی خاتون سنبل نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنی بھابھی کے ہمراہ گھرمیں موجودتھی کہ دروازے پر بیل ہوئی اس کی بھابھی دورازہ کھولنے گئی توواپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کی تواس کومعلوم ہواکہ اس کی بھابھی کو نامعلوم ملزمان اغوا کرکے لے گئے ہیں پولس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments