دم کے بہانے لڑکی سے نازیبا حرکات کی کوشش، ملزم گرفتار
لاہور(آئی این پی)گرین ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرکے دم کرنے کے بہانے لڑکی سے نازیبا حرکات کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
ملزم اس دوراں اہلِ خانہ کو بھی ورغلانے کی کوشش کرتا رہا۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments