گھر کے قریب سے ہی کمسن بچی کو اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے قریب سے ہی کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اسماعیل نامی شہری نے ۔۔
پولیس کو بتایا کہ اسکی 7 سالہ بیٹی فضاء فاطمہ دکان پر سامان لینے کے لئے گئی۔ جسے ملز موں نے مبینہ طور پر اغواکر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments