کامونکے :نوسربازوں نے معمر خاتون کو بالیوں سے محروم کر دیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )خاتون سمیت دو نوسرباز معمر خاتون کی طلائی بالی اتار کر فرار ہوگئے ۔
پاک ٹاؤن کی زہراں کو گلی میں ورغلا پھسلا کر خاتون اور مرد اس کی طلائی بالی اتار کر فرار ہوگئے ۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments