راہوالی:موٹر سائیکل سے گرنے والے نوجوان کی جیب کا صفایا

راہوالی:موٹر سائیکل سے گرنے  والے نوجوان کی جیب کا صفایا

راہوالی (نمائندہ دنیا )مدد کے بہانے نوسر باز سڑک پر گرے نوجوان کی جیب سے رقم اور موبائل فون نکال کر رفو چکر ہو گئے ۔

مسائیکے والی کا رہائشی ثقلین موٹر سائیکل سے گر گیا کہ اسے اٹھانے کیلئے دو نامعلوم آئے اس دوران اسکی جیب سے 6000 روپے اور موبائل فون نکال کر رفو چکر ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...