لالہ موسیٰ:ٹرک کے ساتھ ٹکر سکوٹی سوار خاتون جاں بحق

لالہ موسیٰ:ٹرک کے ساتھ ٹکر  سکوٹی سوار خاتون جاں بحق

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ الغنی پٹرولیم کے قریب سکوٹی اور ٹرک میں تصادم، خاتون جاں بحق ہو گئی ۔

سکوٹی پر سوار خاتون ٹرک کو اوورٹیک کر رہی تھیں کہ رش زیادہ ہونے کے باعث سکوٹی پر قابو نہ رکھ سکیں اور ٹرک کیساتھ ٹکرا گئی۔ حادثے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ 26سالہ فریحہ بی بی لالہ موسیٰ شہر کی رہائشی بتائی جا رہی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...