امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے 41ہزار سے زائد ملازمین کا ڈیٹا لیک

امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے  41ہزار سے زائد ملازمین کا ڈیٹا لیک

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا میں ایک غیر منافع بخش ادارے نے محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے 41 ہزار سے زائد ملازمین کا ڈیٹا جاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

 جس میں صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر عملدرآمد کرنے والے اہلکار بھی شامل ہیں۔ ادارے ڈسٹری بیوٹڈ ڈینائل آف سیکریٹس کے مطابق حساس معلومات ایک ہیکر گروپ سے حاصل کی گئیں، جن میں ملازمین کے نام، دفاتر اور ذمہ داریوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ امریکی حکام نے تاحال اس معاملے پر باضابطہ ردعمل نہیں دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...