ڈسکہ:گھر میں گھس کر چھری کے وار سے مہمان خاتون زخمی

 ڈسکہ:گھر میں گھس کر چھری  کے وار سے مہمان خاتون زخمی

ڈسکہ:گھر میں گھس کر چھری کے وار سے مہمان خاتون زخمی

فاطمہ بی بی اپنی پھوپھو طاہرہ بی بی کے گھر تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کوٹ جنڈو آئی ہو ئی تھی کہ صابر علی مسلح چھری آ یا اور آتے ہی فاطمہ بی بی پر چھری سے وار کرکے زخمی کر دیا ،ملزم گالی گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا فرار ہو گیا تھانہ بمبانوالہ پولیس نے فاطمہ بی بی کی مدعیت میں صابر علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...